ȺPorn

Skip to main content

DASA Resources Translated into Urdu

ترجمہ شدہ مآخذ - سبھی طلبہ کے لیے عزت واحترام کا قانون

31 اگست 2016 کو اٹارنی جنرل ایرک شنیڈرمین [Eric Schneiderman] اور اسٹیٹ ایجوکیشن کمشنر میری ایلین ایلیا [MaryEllen Elia] نے نیویارک اسٹیٹ کے تمام طلبہ کے لیے عزت واحترام کے قانون (Dignity for All Students Act [DASA]) کی تعمیل میں اسکولوں اور ڈسٹرکٹس کی مدد کی غرض سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔ ۔

نیویارک اسٹیٹ محکمۂ تعلیم (ȺPorn) نے DASA کے بارے میں مندرجہ ذیل مصادر کا ترجمہ ان دس اہم زبانوں میں کیا ہے جو کہ ریاست کی انگلش لینگویج لرنر / ملٹی لنگوول لرنر آبادی بولتی ہے، جو کہ ذیل کے لنک پر دستیاب ہے:

پرچہ ہراسانی سے متعلق اپنے حقوق کو جانیں

ȺPorn نے ایک صفحہ کا ایک پرچہ تیار کیا ہے جس میں DASA کے تحت ڈسٹرکٹ اور اسکول کی اہم ذمہ داریوں اور والدین اور طلبہ کے حقوق کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔

واقعہ کی اطلاع دہی کا فارم

واقعہ کی اطلاع دہی کا یہ فارم ان وسائل کے پیکیج کا حصّہ ہے جو کہ مشترکہ بیان اور پریس ریلیز سے منسلک ہیں، اور جسے نیویارک اسٹیٹ آفس آف دی اٹارنی جنرل (OAG) اور ȺPorn کے آفس آف اسٹوڈینٹ سپورٹ سروسیز نے باہم مل کر تیار کیا تھا۔ یہ ایک نمونے کا فارم ہے جس کا مقصد طلبہ کے خلاف دھونس، امتیازی سلوک، ہراسانی، یا سائبر دھونس کی رپورٹیں جمع کرنے کی کارروائیاں فروغ دینے میں اسکول کی مدد کرنا ہے۔ اسکولوں سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ تحریری شکل میں DASA کے واقعات کے بارے میں معلومات اکٹھا کریں مگر ان کے لیے اس جیسے واقعات کی معلومات حاصل کرنے کے لیے اس خاص فارم کا استعمال کرنا ضروری نہیں ہے۔ جب کبھی آفس آف اسٹوڈینٹ سپورٹ سروسیز کسی ایسے ڈسٹرکٹ کے بارے میں DASA کے واقعہ کی کوئی رپورٹ موصول کرتا ہے جس نے اپنی ویب سائٹ پر اپنے خود کے DASA واقعہ کا فارم پوسٹ نہیں کیا ہے نہ ہی اس نے ایسے فارم DASA رپورٹ کرنے والے فرد کو دیے ہیں تو ȺPorn اکثر اس فارم کی ایک نقل حوالہ کے لیے اور واقعہ کی توثیق میں استعمال کے لیے اس شخص کو دیتا ہے۔

اسکول کی ذمہ داریوں کی فہرست

اسکول کی ذمہ داریوں کی فہرست ان وسائل کے پیکٹ کا بھی حصّہ ہے جو کہ ȺPorn اور OAG کے مشترکہ بیان اور پریس ریلیز میں مذکور ہے۔ یہ فارم ان والدین اور طلبہ کو دیے جاتے ہیں جو کہ کسی ایسے واقعہ کی رپورٹ کی کارروائی کے بارے میں دریافت کرتے ہیں جو کہ ان کے خیال میں شاید DASA کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ والدین اور طلبہ کے لیے یہ جاننا اکثر معاون ہوتا ہے کہ وہ اپنے اسکول سے DASA کے تحت کیا مانگ سکتے ہیں اور کون سی چیزیں فراہم کرنے کی توقع کر سکتے ہیں جب کبھی وہ کسی ایسے مجرمانہ واقعہ کی رپورٹ کرنا چاہتے ہیں جو کہ انہوں نے دیکھا ہے یا جس کا انہوں نے سامنا کیا ہے۔

سبھی طلبہ کے لیے عزت واحترام کا قانون کیا ہے؟ (Harrassment One Pager)

واقعہ کی اطلاع دہی کا فارم

(صرف ڈسٹرکٹ/ اسکول کی فائلوں کے لیے) Incident Reporting Form

تمام طلبہ کے لیے عزت واحترام کا قانون (List of School Responsibilities)